ابنا: افغانستان کے جنوب میں ایک بم دھماکے میں نیٹو کے پانچ فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ابھی تک ہلاک ہونے والے فوجیوں کی شہریت کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے خیال کیا جاتا ہے کہ طالبان کے حملے میں نیٹو فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔
.....
/169
ایک مغربی ذرائع کے مطابق افغانستان کے جنوب میں ایک بم دھماکے میں نیٹو کے پانچ فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔